الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3165. حوضي كما بين صنعاء والمدينة فيه الآنية مثل الكواكب
میرا حوض صنعاء اور مدینہ کے درمیانی فاصلے کے برابر ....
حدیث نمبر: 3160
«حوضي كما بين صنعاء والمدينة فيه الآنية مثل الكواكب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرا حوض صنعاء اور مدینہ کے درمیانی فاصلے کے برابر ہے، اس میں برتن ستاروں کی طرح چمکتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3160]
”میرا حوض صنعاء اور مدینہ کے درمیانی فاصلے کے برابر ہے، اس میں برتن ستاروں کی طرح چمکتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3160]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن حارثة بن وهب وعن المستورد. مختصر مسلم نحوه 1550.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3160 in Urdu