الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3210. خاب عبد وخسر لم يجعل الله تعالى في قلبه رحمة ....
وہ بندہ ناکام اور خسارے میں ہے جس کے دل ....
حدیث نمبر: 3205
«خاب عبد وخسر لم يجعل الله تعالى في قلبه رحمة للبشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ بندہ ناکام اور خسارے میں ہے جس کے دل میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے رحمت نہیں رکھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3205]
”وہ بندہ ناکام اور خسارے میں ہے جس کے دل میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے رحمت نہیں رکھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3205]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [الدولابي في الكنى أبو نعيم في المعرفة ابن عساكر] عن عمرو بن حبيب. الصحيحة 457.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3205 in Urdu