الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3233. خصاء أمتي الصيام والقيام
میری امت کے لیے خواہشات پر قابو پانے کا ذریعہ ....
حدیث نمبر: 3228
«خصاء أمتي الصيام والقيام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے لیے خواہشات پر قابو پانے کا ذریعہ روزہ اور قیام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3228]
”میری امت کے لیے خواہشات پر قابو پانے کا ذریعہ روزہ اور قیام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3228]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 1830: عد، البغوي في [شرح السنة] 2238.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3228 in Urdu