الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3242. خلق الله يحيى بن زكريا في بطن أمه مؤمنا وخلق ....
اللہ تعالیٰ نے یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کو ان ....
حدیث نمبر: 3237
«خلق الله يحيى بن زكريا في بطن أمه مؤمنا وخلق فرعون في بطن أمه كافرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کو ان کی ماں کے پیٹ میں مومن پیدا کیا، اور فرعون کو اس کی ماں کے پیٹ میں کافر پیدا کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3237]
”اللہ تعالیٰ نے یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کو ان کی ماں کے پیٹ میں مومن پیدا کیا، اور فرعون کو اس کی ماں کے پیٹ میں کافر پیدا کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3237]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [عد طب] عن ابن مسعود. الصحيحة 1831: أبو الشيخ، أبو نعيم.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3237 in Urdu