الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3246. خمس تجب للمسلم على أخيه: رد السلام وتشميت العاطس وإجابة ....
مسلمان کا اپنے بھائی پر پانچ حق واجب ہیں: سلام ....
حدیث نمبر: 3241
«خمس تجب للمسلم على أخيه: رد السلام وتشميت العاطس وإجابة الدعوة وعيادة المريض واتباع الجنازة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کا اپنے بھائی پر پانچ حق واجب ہیں: سلام کا جواب دینا، چھینکنے والے کا جواب دینا، دعوت قبول کرنا، مریض کی عیادت کرنا، اور جنازے کے ساتھ جانا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3241]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1417، م 7/3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3241 in Urdu