صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3251. خمس كلهن فاسقة يقتلهن المحرم ويقتلن في الحرم: الفأرة والعقرب ....
پانچ موذی جانور ہیں جنہیں محرم بھی قتل کر سکتا ....
حدیث نمبر: 3246
«خمس كلهن فاسقة يقتلهن المحرم ويقتلن في الحرم: الفأرة والعقرب والحية والكلب العقور والغراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچ موذی جانور ہیں جنہیں محرم بھی قتل کر سکتا ہے اور حرم میں بھی قتل کیے جا سکتے ہیں: چوہا، بچھو، سانپ، کاٹنے والا کتا، اور کوا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3246]
”پانچ موذی جانور ہیں جنہیں محرم بھی قتل کر سکتا ہے اور حرم میں بھی قتل کیے جا سکتے ہیں: چوہا، بچھو، سانپ، کاٹنے والا کتا، اور کوا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3246]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عباس. الإرواء 1036.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3246 in Urdu