الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3253. خمس من الدواب كلهن فاسق يقتلن في الحرم: الغراب والحدأة ....
پانچ موذی جانور ہیں جنہیں حرم میں مارا جا سکتا ....
حدیث نمبر: 3248
«خمس من الدواب كلهن فاسق يقتلن في الحرم: الغراب والحدأة والعقرب والفأرة والكلب العقور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچ موذی جانور ہیں جنہیں حرم میں مارا جا سکتا ہے: کوا، چیل، بچھو، چوہا، اور کاٹنے والا کتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3248]
”پانچ موذی جانور ہیں جنہیں حرم میں مارا جا سکتا ہے: کوا، چیل، بچھو، چوہا، اور کاٹنے والا کتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3248]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ت ن] عن عائشة. الصحيحة 193، الإرواء 1036.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3248 in Urdu