صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3260. خمس لا يعلمهن إلا الله: {إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ ....
پانچ چیزیں ایسی ہیں جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں ....
حدیث نمبر: 3255
«خمس لا يعلمهن إلا الله: {إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَاذَا تَكْسِبُ غَداً وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ}»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچ چیزیں ایسی ہیں جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا: ﴿بے شک اللہ ہی کے پاس قیامت کا علم ہے، اور وہی بارش برساتا ہے، اور وہی جانتا ہے جو رحموں میں ہے، اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کمائے گا، اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کس زمین میں مرے گا، بے شک اللہ خوب جاننے والا، خبر رکھنے والا ہے﴾ ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3255]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم الروياني] عن بريدة. حم 5/353. ق: إيمان – أبي هريرة. حم 2/24، 52، 58، 85، خ: تفسير – ابن عمر1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3255 in Urdu