صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3263. خيار أئمتكم الذين تحبونهم ويحبونكم وتصلون عليهم ويصلون عليكم وشرار ....
تمہارے حکمرانوں میں بہترین وہ ہیں جن سے تم محبت ....
حدیث نمبر: 3258
«خيار أئمتكم الذين تحبونهم ويحبونكم وتصلون عليهم ويصلون عليكم وشرار أئمتكم الذين تبغضونهم ويبغضونكم وتلعنونهم ويلعنونكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے حکمرانوں میں بہترین وہ ہیں جن سے تم محبت کرو اور وہ تم سے محبت کریں، تم ان کے حق میں دعا کرو اور وہ تمہارے حق میں دعا کریں، اور تمہارے حکمرانوں میں بدترین وہ ہیں جن سے تم بغض رکھو اور وہ تم سے بغض رکھیں، تم ان پر لعنت بھیجو اور وہ تم پر لعنت بھیجیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3258]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عوف بن مالك. مختصر مسلم 1228، الصحيحة 907.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3258 in Urdu