صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3265. خياركم أحاسنكم أخلاقا الموطئون أكنافا وشراركم الثرثارون المتفيهقون المتشدقون
تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق ....
حدیث نمبر: 3260
«خياركم أحاسنكم أخلاقا الموطئون أكنافا وشراركم الثرثارون المتفيهقون المتشدقون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، جو نرم مزاج اور خوش اخلاق ہیں، اور تم میں سب سے برے وہ ہیں جو بہت بولنے والے، بڑھکیں مارنے والے، اور زبان کو موڑ موڑ کر بولنے والے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3260]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب] عن ابن عباس. الصحيحة 791.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3260 in Urdu