صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3279. خير الدعاء يوم عرفة وخير ما قلت أنا والنبيون من ....
بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور میں ....
حدیث نمبر: 3274
«خير الدعاء يوم عرفة وخير ما قلت أنا والنبيون من قبلي: لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے سب سے بہترین جو کلمہ کہا وہ یہ ہے: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3274]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] عن ابن عمرو. المشكاة 2598، الترغيب 2/242، الصحيحة 1503.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3274 in Urdu