صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3310. خير ثيابكم البياض فكفنوا فيها موتاكم وألبسوها أحياءكم وخير أكحالكم ....
تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، پس ....
حدیث نمبر: 3305
«خير ثيابكم البياض فكفنوا فيها موتاكم وألبسوها أحياءكم وخير أكحالكم الإثمد ينبت الشعر ويجلو البصر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑا ہے، پس اپنے مردوں کو اسی میں کفن دو اور اپنے زندوں کو اسے پہناؤ، اور تمہارے سرمے میں سب سے بہتر اثمد ہے، یہ بال اگاتا ہے اور نظر تیز کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3305]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ طب ك] عن ابن عباس. الروض النضير 407، المشكاة 1638.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3305 in Urdu