الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3323. خيركم من أطعم الطعام ورد السلام
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو کھانا کھلائے ....
حدیث نمبر: 3318
«خيركم من أطعم الطعام ورد السلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو کھانا کھلائے اور سلام کا جواب دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3318]
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو کھانا کھلائے اور سلام کا جواب دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3318]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ع ك] عن صهيب. الترغيب 4/64: حم، أبو الشيخ.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3318 in Urdu