الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3326. خير ما أعطي الناس خلق حسن
لوگوں کو دی جانے والی چیزوں میں سب سے بہتر ....
حدیث نمبر: 3321
«خير ما أعطي الناس خلق حسن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کو دی جانے والی چیزوں میں سب سے بہتر اچھا اخلاق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3321]
”لوگوں کو دی جانے والی چیزوں میں سب سے بہتر اچھا اخلاق ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3321]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن هـ ك] عن أسامة بن شريك. المشكاة 5079: خد، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3321 in Urdu