صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3338. خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة فيه خلق آدم ....
سب سے بہتر دن جس پر سورج طلوع ہوا وہ ....
حدیث نمبر: 3333
«خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة فيه خلق آدم وفيه أدخل الجنة وفيه أخرج منها ولا تقوم الساعة إلا في يوم الجمعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہتر دن جس پر سورج طلوع ہوا وہ جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ السلام پیدا ہوئے، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اور اسی دن انہیں اس سے نکالا گیا، اور قیامت بھی جمعہ کے دن ہی قائم ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3333]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 400، الصحيحة 1502: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3333 in Urdu