الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3349. الخمر أم الخبائث فمن شربها لم تقبل صلاته أربعين يوما ....
شراب تمام گندی چیزوں کی جڑ ہے، جو اسے پیئے ....
حدیث نمبر: 3344
«الخمر أم الخبائث فمن شربها لم تقبل صلاته أربعين يوما فإن مات وهي في بطنه مات ميتة جاهلية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شراب تمام گندی چیزوں کی جڑ ہے، جو اسے پیئے اس کی نماز چالیس دن تک قبول نہیں ہوتی، اور اگر وہ اس حالت میں مر جائے کہ شراب اس کے پیٹ میں ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل المحلى ب [ال] من هذا الحرف/حدیث: 3344]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طس] عن ابن عمرو. الصحيحة 1854: الواحدي.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3344 in Urdu