الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3366. دباغ كل إهاب طهوره
ہر کھال کی دباغت ہی اس کا پاک ہونا ہے۔
حدیث نمبر: 3361
«دباغ كل إهاب طهوره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر کھال کی دباغت ہی اس کا پاک ہونا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3361]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3361M
[دب إليكم داء الأمم قبلكم: الحسد والبغضاء هي الحالقة حالقة الدين لا حالقة الشعر والذي نفس محمد بيده لا تدخلوا الجنة حتى تؤمنوا ولا تؤمنوا حتى تحابوا أفلا أنبئكم بشيء إذا فعلتموه تحاببتم أفشوا السلام بينكم]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری طرف تم سے پہلی امتوں کی بیماری سرایت کر گئی ہے: حسد اور بغض، یہ (بغض) مونڈنے والی چیز ہے، دین کو مونڈنے والی، نہ کہ بال مونڈنے والی۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! تم جنت میں داخل نہیں ہو گے جب تک ایمان نہ لے آؤ، اور تم مومن نہیں بن سکتے جب تک آپس میں محبت نہ کرو۔ کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ اگر تم اسے کر لو تو آپس میں محبت کرنے لگو؟ آپس میں سلام کو عام کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3361M]

تخریج الحدیث: «(...... ...) ... [حم ت الضياء] عن الزبير. مشكلة الفقر 20، الإرواء 777.»
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3361 in Urdu