الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3415. الدعاء ينفع مما نزل ومما لم ينزل فعليكم عباد الله ....
دعا اس مصیبت میں بھی فائدہ دیتی ہے جو نازل ....
حدیث نمبر: 3409
«الدعاء ينفع مما نزل ومما لم ينزل فعليكم عباد الله بالدعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دعا اس مصیبت میں بھی فائدہ دیتی ہے جو نازل ہو چکی ہو اور اس میں بھی جو ابھی نازل نہ ہوئی ہو، پس اے اللہ کے بندو! دعا کو لازم پکڑو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3409]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن ابن عمر. المشكاة 2234.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3409 in Urdu