الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3420. الدنيا ملعونة ملعون ما فيها إلا ذكر الله وما والاه ....
دنیا ملعون ہے اور جو کچھ اس میں ہے وہ ....
حدیث نمبر: 3414
"الدنيا ملعونة ملعون ما فيها إلا ذكر الله وما والاه وعالما أو متعلما"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا ملعون ہے اور جو کچھ اس میں ہے وہ ملعون ہے، سوائے اللہ کے ذکر اور اس سے متعلقہ چیزوں کے، اور سوائے عالم یا طالب علم کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3414]
”دنیا ملعون ہے اور جو کچھ اس میں ہے وہ ملعون ہے، سوائے اللہ کے ذکر اور اس سے متعلقہ چیزوں کے، اور سوائے عالم یا طالب علم کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3414]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن أبي هريرة [طس] عن ابن مسعود. صحيح الترغيب 71.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3414 in Urdu