صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3429. الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما ....
دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، ....
حدیث نمبر: 3423
«الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما فمن كانت له حاجة بورق فليصطرفهما بذهب ومن كان له حاجة بذهب فليصطرفها بالورق والصرف هاؤها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، اور درہم کے بدلے درہم، ان دونوں میں بھی کمی بیشی نہیں، پس جسے چاندی کی ضرورت ہو وہ اسے سونے کے بدلے لے لے، اور جسے سونے کی ضرورت ہو وہ اسے چاندی کے بدلے لے لے، اور یہ لین دین ہاتھوں ہاتھ (نقد بنقد) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3423]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ ك] عن علي. بيوع الموسوعة: قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3423 in Urdu