🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3500. رحم الله رجلا قام من الليل فصلى وأيقظ امرأته فصلت ....
اللہ اس مرد پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3494
«رحم الله رجلا قام من الليل فصلى وأيقظ امرأته فصلت فإن أبت نضح في وجهها الماء ورحم الله امرأة قامت من الليل فصلت وأيقظت زوجها فصلى فإن أبى نضحت في وجهه الماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس مرد پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھ کر نماز پڑھے اور اپنی بیوی کو بھی جگائے، پس وہ بھی نماز پڑھے، اور اگر وہ انکار کرے تو وہ اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے۔ اور اللہ اس عورت پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھ کر نماز پڑھے اور اپنے شوہر کو بھی جگائے، پس وہ بھی نماز پڑھے، اور اگر وہ انکار کرے تو وہ اس کے چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3494]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن1 حب ك] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 621، المشكاة 1230، صحيح أبي داود 1181: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3494 in Urdu