الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3520. رفع القلم عن ثلاث: عن النائم حتى يستيقظ وعن الصبي ....
تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سونے والے ....
حدیث نمبر: 3514
«رفع القلم عن ثلاث: عن النائم حتى يستيقظ وعن الصبي حتى يشب وعن المعتوه حتى يعقل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سونے والے سے، یہاں تک کہ وہ جاگ جائے، بچے سے، یہاں تک کہ وہ جوان ہو جائے، اور پاگل سے، یہاں تک کہ وہ ہوش میں آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3514]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هـ ك] عن علي. الإرواء 297: د، ابن خزيمة، حب، قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3514 in Urdu