الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3529. الراكب خلف الجنازة والماشي حيث شاء منها والطفل يصلى عليه
سوار جنازے کے پیچھے رہے، اور پیدل چلنے والا جنازے ....
حدیث نمبر: 3523
«الراكب خلف الجنازة والماشي حيث شاء منها والطفل يصلى عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سوار جنازے کے پیچھے رہے، اور پیدل چلنے والا جنازے کے ارد گرد جہاں چاہے چل سکتا ہے، اور بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3523]
”سوار جنازے کے پیچھے رہے، اور پیدل چلنے والا جنازے کے ارد گرد جہاں چاہے چل سکتا ہے، اور بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3523]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن هـ] عن المغيرة بن شعبة. أحكام الجنائز 73.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3523 in Urdu