الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3558. الرضاع يحرم ما تحرم الولادة
دودھ پلانا وہی رشتے حرام کرتا ہے جو ولادت (خونی ....
حدیث نمبر: 3552
«الرضاع يحرم ما تحرم الولادة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دودھ پلانا وہی رشتے حرام کرتا ہے جو ولادت (خونی رشتہ) حرام کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3552]
”دودھ پلانا وہی رشتے حرام کرتا ہے جو ولادت (خونی رشتہ) حرام کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3552]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق ت] عن عائشة. الإرواء 1876.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3552 in Urdu