الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3560. الرقبى جائزة
رقبیٰ (یہ کہنا کہ اگر تم مجھ سے پہلے فوت ....
حدیث نمبر: 3554
«الرقبى جائزة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رقبیٰ (یہ کہنا کہ اگر تم مجھ سے پہلے فوت ہوئے تو یہ چیز میری، اور اگر میں پہلے فوت ہوا تو تمہاری) جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3554]
”رقبیٰ (یہ کہنا کہ اگر تم مجھ سے پہلے فوت ہوئے تو یہ چیز میری، اور اگر میں پہلے فوت ہوا تو تمہاری) جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3554]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن زيد بن ثابت. الإرواء 1609.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3554 in Urdu