الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3563. الرقوب كل الرقوب الذي له ولد فمات ولم يقدم منهم ....
اصل راقوب وہ ہے جس کی اولاد ہو، پھر وہ ....
حدیث نمبر: 3557
«الرقوب كل الرقوب الذي له ولد فمات ولم يقدم منهم شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اصل راقوب وہ ہے جس کی اولاد ہو، پھر وہ مر جائے اور ان میں سے کسی کو (اپنی زندگی میں) آگے نہ بھیجا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3557]
”اصل راقوب وہ ہے جس کی اولاد ہو، پھر وہ مر جائے اور ان میں سے کسی کو (اپنی زندگی میں) آگے نہ بھیجا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3557]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن رجل. حم 5/367.1»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3557 in Urdu