الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3575. زره عليك ولو بشوكة
اپنا (کھلا) کپڑا بند کر لو چاہے کانٹے ہی سے ....
حدیث نمبر: 3569
«زره عليك ولو بشوكة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنا (کھلا) کپڑا بند کر لو چاہے کانٹے ہی سے کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الزاي./حدیث: 3569]
”اپنا (کھلا) کپڑا بند کر لو چاہے کانٹے ہی سے کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الزاي./حدیث: 3569]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ن حب ك] عن سلمة بن الأكوع. صحيح أبي داود 643: الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3569 in Urdu