الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3587. زينوا القرآن بأصواتكم فإن الصوت الحسن يزيد القرآن حسنا
قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کیا کرو، کیونکہ اچھی ....
حدیث نمبر: 3581
«زينوا القرآن بأصواتكم فإن الصوت الحسن يزيد القرآن حسنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کیا کرو، کیونکہ اچھی آواز قرآن کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الزاي./حدیث: 3581]
”قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کیا کرو، کیونکہ اچھی آواز قرآن کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الزاي./حدیث: 3581]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن البراء. شرح الطحاوية 151/1 الصحيحة 771، صحيح أبي داود 1320: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3581 in Urdu