الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3589. الزبير ابن عمتي وحواريي من أمتي
زبیر میری پھوپھی کے بیٹے اور میری امت میں سے ....
حدیث نمبر: 3583
«الزبير ابن عمتي وحواريي من أمتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زبیر میری پھوپھی کے بیٹے اور میری امت میں سے میرے حواری (خاص مددگار) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى ب [ال] من هذا الحرف/حدیث: 3583]
”زبیر میری پھوپھی کے بیٹے اور میری امت میں سے میرے حواری (خاص مددگار) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى ب [ال] من هذا الحرف/حدیث: 3583]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن جابر. الصحيحة 1877.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3583 in Urdu