🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3593. ساعتان تفتح فيهما أبواب السماء وقلما ترد على داع دعوته: ....
دو اوقات ایسے ہیں جن میں آسمان کے دروازے کھول ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3587
«ساعتان تفتح فيهما أبواب السماء وقلما ترد على داع دعوته: لحضور الصلاة والصف في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو اوقات ایسے ہیں جن میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور ان میں دعا کرنے والے کی دعا کم ہی رد ہوتی ہے: نماز کے قائم ہونے کے وقت اور اللہ کی راہ میں صف بندی کے وقت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3587]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سهل بن سعد. صحيح الترغيب 262.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3587 in Urdu