الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3597. سألت جبريل أي الأجلين قضى موسى؟ قال: أكملهما وأتمهما
میں نے جبریل سے پوچھا: موسیٰ علیہ السلام نے دونوں ....
حدیث نمبر: 3591
«سألت جبريل أي الأجلين قضى موسى؟ قال: أكملهما وأتمهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے جبریل سے پوچھا: موسیٰ علیہ السلام نے دونوں مدتوں میں سے کون سی پوری کی؟ انہوں نے کہا: زیادہ کامل اور مکمل مدت (پوری کی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3591]
”میں نے جبریل سے پوچھا: موسیٰ علیہ السلام نے دونوں مدتوں میں سے کون سی پوری کی؟ انہوں نے کہا: زیادہ کامل اور مکمل مدت (پوری کی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3591]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع ك] عن ابن عباس. الصحيحة 1880، ابن جرير، البزار، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3591 in Urdu