🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
361. إذا أفاد أحدكم امرأة أو خادما أو دابة فليأخذ بناصيتها ....
جب تم میں سے کسی کو کوئی عورت (بطور بیوی) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 360
«إذا أفاد أحدكم امرأة أو خادما أو دابة فليأخذ بناصيتها وليدع بالبركة وليقل: اللهم إني أسألك من خيرها وخير ما جبلت عليه وأعوذ بك من شرها وشر ما جبلت عليه وإن كان بعيرا فليأخذ بذروة سنامه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کوئی عورت (بطور بیوی) یا خادم یا سواری کا جانور حاصل ہو تو وہ اس کی پیشانی کے بال پکڑے اور برکت کی دعا کرے اور یہ کہے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جُبِلَتْ عَلَيْهِ» (اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس خصلت کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے، اور اس کی برائی اور اس خصلت کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے)۔ اور اگر وہ اونٹ ہو تو اس کے کوہان کی چوٹی پکڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: «(حسن) . ك هق عن ابن عمرو. آداب الزفاف 19.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 360 in Urdu