صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3633. سددوا وقاربوا
میانہ روی اختیار کرو اور (کمال کے) قریب رہنے کی ....
حدیث نمبر: 3627
«سددوا وقاربوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میانہ روی اختیار کرو اور (کمال کے) قریب رہنے کی کوشش کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3627]
”میانہ روی اختیار کرو اور (کمال کے) قریب رہنے کی کوشش کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3627]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمرو. الإرواء 412، الصحيحة 115.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3627 in Urdu