صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3635. سعادة لابن آدم ثلاث وشقاوة لابن آدم ثلاث فمن سعادة ....
ابن آدم کی خوش بختی تین چیزوں میں ہے اور ....
حدیث نمبر: 3629
«سعادة لابن آدم ثلاث وشقاوة لابن آدم ثلاث فمن سعادة ابن آدم: الزوجة الصالحة والمركب الصالح والمسكن الواسع وقوة لابن آدم ثلاث: المسكن السوء والمرأة السوء والمركب السوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم کی خوش بختی تین چیزوں میں ہے اور اس کی بدبختی بھی تین چیزوں میں ہے: ابن آدم کی خوش بختی میں سے ہے: نیک بیوی، اچھی سواری اور کشادہ گھر۔ اور ابن آدم کی بدبختی تین چیزوں میں ہے: برا گھر، بری بیوی اور بری سواری۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3629]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [الطيالسي] عن سعد. الصحيحة 1803.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3629 in Urdu