صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3657. سيأتيكم أقوام يطلبون العلم فإذا رأيتموهم فقولوا لهم: مرحبا بوصية ....
تمہارے پاس ایسے لوگ آئیں گے جو علم حاصل کرنے ....
حدیث نمبر: 3651
«سيأتيكم أقوام يطلبون العلم فإذا رأيتموهم فقولوا لهم: مرحبا بوصية رسول الله وأفتوهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے پاس ایسے لوگ آئیں گے جو علم حاصل کرنے کے خواہاں ہوں گے، جب تم انہیں دیکھو تو ان سے کہو: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کے مطابق خوش آمدید، اور انہیں (دین کی) رہنمائی دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3651]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن أبي سعيد. الصحيحة 280.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3651 in Urdu