صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3681. سيد الشهداء حمزة بن عبد المطلب ورجل قام إلى إمام ....
شہداء کے سردار حمزہ بن عبد المطلب ہیں، اور وہ ....
حدیث نمبر: 3675
«سيد الشهداء حمزة بن عبد المطلب ورجل قام إلى إمام جائر فأمره ونهاه فقتله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہداء کے سردار حمزہ بن عبد المطلب ہیں، اور وہ آدمی جو کسی ظالم حکمران کے سامنے کھڑا ہو کر اسے نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے، پس وہ (حکمران) اسے قتل کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3675]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك الضياء] عن جابر. الصحيحة 374.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3675 in Urdu