الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3688. السجدة التي في {ص} سجدها داود توبة ونحن نسجدها شكرا
سورۃ ص کا سجدہ داؤد علیہ السلام نے توبہ کے ....
حدیث نمبر: 3682
«السجدة التي في {ص} سجدها داود توبة ونحن نسجدها شكرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورۃ ص کا سجدہ داؤد علیہ السلام نے توبہ کے طور پر کیا تھا اور ہم اسے شکرانے کے طور پر کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3682]
”سورۃ ص کا سجدہ داؤد علیہ السلام نے توبہ کے طور پر کیا تھا اور ہم اسے شکرانے کے طور پر کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3682]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب خط] عن ابن عباس. المشكاة 1038: ن، قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3682 in Urdu