صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3712. شر الطعام طعام الوليمة يمنعها من يأتيها ويدعى إليها من ....
سب سے برا کھانا ولیمے کا وہ کھانا ہے جس ....
حدیث نمبر: 3706
«شر الطعام طعام الوليمة يمنعها من يأتيها ويدعى إليها من يأباها ومن لا يجب الدعوة فقد عصى الله ورسوله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے برا کھانا ولیمے کا وہ کھانا ہے جس میں آنے والوں کو روکا جائے اور نہ آنے والوں کو بلایا جائے، اور جو دعوت قبول نہ کرے اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3706]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 827، الصحيحة 1084.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3706 in Urdu