صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3727. شيبتني هود وأخواتها قبل المشيب
سورۃ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بڑھاپے سے پہلے ....
حدیث نمبر: 3721
«شيبتني هود وأخواتها قبل المشيب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورۃ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بڑھاپے سے پہلے ہی میرے بال سفید کر دیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3721]
”سورۃ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بڑھاپے سے پہلے ہی میرے بال سفید کر دیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3721]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن مردويه] عن أبي بكر. المصدر السابق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3721 in Urdu