صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3741. الشفعة في كل شرك في الأرض أو ربع أو حائط ....
شفعہ زمین، مکان یا باغ ہر اس مشترکہ چیز میں ....
حدیث نمبر: 3735
«الشفعة في كل شرك في الأرض أو ربع أو حائط لا يصلح له أن يبيع حتى يعرض على شريكه فيأخذ أو يدع فإن أبي فشريكه أحق به حتى يؤذنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شفعہ زمین، مکان یا باغ ہر اس مشترکہ چیز میں ہے جس میں شراکت ہو، شریک کے لیے درست نہیں کہ وہ اپنا حصہ بیچے یہاں تک کہ اپنے شریک کو پیشکش کرے، پس وہ چاہے تو لے لے یا چھوڑ دے، اور اگر اس نے بغیر بتائے بیچ دیا تو اس کا شریک اسے لینے کا زیادہ حق دار ہے یہاں تک کہ اسے مطلع کر دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3735]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن جابر. الإرواء 1532.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3735 in Urdu