الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3763. صدق الله ورسوله: {إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأولادُكُمْ فِتْنَةٌ} نظرت إلى هذين ....
اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا: تمہارے مال ....
حدیث نمبر: 3757
«صدق الله ورسوله: {إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأولادُكُمْ فِتْنَةٌ} نظرت إلى هذين الصبيين يمشيان ويعثران فلم أصبر حتى قطعت حديثي ورفعتهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا: تمہارے مال اور تمہاری اولاد محض ایک آزمائش ہیں، میں نے ان دونوں بچوں کو چلتے اور لڑکھڑاتے دیکھا تو صبر نہ کر سکا یہاں تک کہ میں نے اپنی بات (خطبہ) روک دی اور انہیں اٹھا لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3757]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 حب ك] عن بريدة. صحيح أبي داود 1016»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3757 in Urdu