صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3782. صل صلاة مودع كأنك تراه فإن كنت لا تراه فإنه ....
نماز اس طرح پڑھو جیسے کوئی رخصت ہونے والا پڑھتا ....
حدیث نمبر: 3776
«صل صلاة مودع كأنك تراه فإن كنت لا تراه فإنه يراك وايأس مما في أيدي الناس تعش غنيا وإياك وما يعتذر منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نماز اس طرح پڑھو جیسے کوئی رخصت ہونے والا پڑھتا ہو، گویا تم اسے دیکھ رہے ہو، اور اگر تم اسے نہیں دیکھتے تو وہ تمہیں دیکھ رہا ہے۔ اور لوگوں کے ہاتھ میں جو کچھ ہے اس سے مایوس ہو جاؤ، تم غنی بن کر زندگی گزارو گے۔ اور اس چیز سے بچو جس کی معذرت کرنی پڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3776]

تخریج الحدیث: «(حسن) [أبومحمد الإبراهيمي في كتاب الصلاة ابن النجار] عن ابن عمر. الصحيحة 14»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3776 in Urdu