صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3791. صلوا في بيوتكم ولا تتخذوها قبورا ولا تتخذوا بيتي عيدا ....
اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو اور انہیں قبریں مت ....
حدیث نمبر: 3785
«صلوا في بيوتكم ولا تتخذوها قبورا ولا تتخذوا بيتي عيدا وصلوا علي وسلموا فإن صلاتكم تبلغني حيثما كنتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو اور انہیں قبریں مت بناؤ، اور میرے گھر (قبر) کو میلے کی جگہ مت بناؤ، اور مجھ پر درود اور سلام بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے، تم جہاں بھی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3785]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ع الضياء] عن الحسن بن علي. تحذير الساجد 95 - 96»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3785 in Urdu