صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3803. صنائع المعروف تقي مصارع السوء وصدقة السر تطفئ غضب الرب ....
نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ ....
حدیث نمبر: 3797
«صنائع المعروف تقي مصارع السوء وصدقة السر تطفئ غضب الرب وصلة الرحم تزيد في العمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، اور صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3797]
”نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، اور صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3797]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي أمامة. صحيح الترغيب 880»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3797 in Urdu