🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3805. صنفان من أهل النار لم أرهما بعد: قوم معهم سياط ....
جہنمیوں کی دو قسمیں ایسی ہیں جو میں نے ابھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3799
«صنفان من أهل النار لم أرهما بعد: قوم معهم سياط كأذناب البقر يضربون بها الناس ونساء كاسيات عاريات مميلات مائلات رءوسهن كأسنمة البخت المائلة لا يدخلن الجنة ولا يجدن ريحها وإن ريحها ليوجد من مسيرة كذا وكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنمیوں کی دو قسمیں ایسی ہیں جو میں نے ابھی تک نہیں دیکھیں: ایک وہ لوگ جن کے پاس گائے کی دموں جیسے کوڑے ہوں گے جن سے وہ لوگوں کو ماریں گے، اور دوسری وہ عورتیں جو کپڑے پہن کر بھی ننگی ہوں گی، دوسروں کو مائل کرنے والی اور خود مائل ہونے والی، ان کے سر بختی اونٹوں کے جھکے ہوئے کوہانوں جیسے ہوں گے، یہ عورتیں نہ جنت میں داخل ہوں گی اور نہ اس کی خوشبو پائیں گی، حالانکہ اس کی خوشبو اتنی اتنی دور سے محسوس کی جا سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3799]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة. غاية المرام 85, الصحيحة 1326, مختصر مسلم 1388»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3799 in Urdu