صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3817. صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته وانسكوا لها فإن غم عليكم فأتموا ....
چاند دیکھ کر روزہ رکھو، چاند دیکھ کر روزہ چھوڑو ....
حدیث نمبر: 3811
«صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته وانسكوا لها فإن غم عليكم فأتموا ثلاثين فإن شهد شاهدان مسلمان فصوموا وأفطروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چاند دیکھ کر روزہ رکھو، چاند دیکھ کر روزہ چھوڑو اور اسی کے مطابق قربانی کرو، اور اگر (چاند) تم پر مخفی ہو جائے تو تیس دن پورے کر لو، اور اگر دو مسلمان گواہی دے دیں تو (اسی کے مطابق) روزہ رکھو اور روزہ چھوڑو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3811]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن رجال من الصحابة. الإرواء 902»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3811 in Urdu