🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3841. صلاة رجلين يؤم أحدهما صاحبه أزكى عند الله من صلاة ....
دو آدمیوں کی نماز جس میں ایک دوسرے کی امامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3836
«صلاة رجلين يؤم أحدهما صاحبه أزكى عند الله من صلاة أربعة تترى وصلاة أربعة يؤمهم أحدهم أزكى عند الله من صلاة ثمانية تترى وصلاة ثمانية يؤمهم أحدهم أزكى عند الله من صلاة مائة تترى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آدمیوں کی نماز جس میں ایک دوسرے کی امامت کرے، اللہ کے نزدیک چار آدمیوں کے الگ الگ (ایک کے بعد ایک) نماز پڑھنے سے زیادہ پاکیزہ ہے، اور چار آدمیوں کی نماز جن کی امامت ان میں سے ایک کرے، اللہ کے نزدیک آٹھ آدمیوں کے الگ الگ نماز پڑھنے سے زیادہ پاکیزہ ہے، اور آٹھ آدمیوں کی نماز جن کی امامت ان میں سے ایک کرے، اللہ کے نزدیک سو آدمیوں کے الگ الگ نماز پڑھنے سے زیادہ پاکیزہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3836]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب هق] عن قبات بن أشيم. الصحيحة 1912: تخ, ابن سعد, البزار, الديلمي»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3836 in Urdu