صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3854. صيام ثلاثة أيام من كل شهر صيام الدهر وهي أيام ....
ہر مہینے تین دن روزہ رکھنا ہمیشہ روزہ رکھنے کے ....
حدیث نمبر: 3849
«صيام ثلاثة أيام من كل شهر صيام الدهر وهي أيام البيض: صبيحة ثلاث عشرة وأربع عشرة وخمس عشرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر مہینے تین دن روزہ رکھنا ہمیشہ روزہ رکھنے کے برابر ہے، اور وہ ایامِ بیض ہیں: تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخ کی صبح۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3849]
”ہر مہینے تین دن روزہ رکھنا ہمیشہ روزہ رکھنے کے برابر ہے، اور وہ ایامِ بیض ہیں: تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخ کی صبح۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3849]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ن ع هب] عن جرير. صحيح الترغيب 1030»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3849 in Urdu