الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3872. الصوم جنة يستجن بها العبد من النار
روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے بندہ جہنم سے ....
حدیث نمبر: 3867
«الصوم جنة يستجن بها العبد من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے بندہ جہنم سے بچاؤ حاصل کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3867]
”روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے بندہ جہنم سے بچاؤ حاصل کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3867]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن عثمان بن أبي العاص. صحيح الترغيب 970: حم, ن, ابن ماجه, ابن خزيمة, حب»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3867 in Urdu