صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3879. الصلوات الخمس كفارة لما بينهن ما اجتنبت الكبائر والجمعة إلى ....
پانچوں نمازیں ان کے درمیان (سرزد ہونے والے گناہوں) کا ....
حدیث نمبر: 3874
«الصلوات الخمس كفارة لما بينهن ما اجتنبت الكبائر والجمعة إلى الجمعة وزيادة ثلاثة أيام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچوں نمازیں ان کے درمیان (سرزد ہونے والے گناہوں) کا کفارہ ہیں، بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا جائے، اور جمعہ سے جمعہ تک اور مزید تین دن (بھی کفارہ ہیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3874]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حل] عن أنس. الصحيحة 1920: م - أبي هريرة في حديثين1»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3874 in Urdu